Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

برالیس ہوکر اس اداکارہ نے اتنے پاس سے آکر کھینچ لی سیلفی، تصاویر دیکھ کر فینس کے چھوٹ گئے پسینے

ی وی کی بولڈ اداکاراوں کی بات آتی ہے تو نیا شرما کا نام آنا لازمی ہے ۔ نیا شرما کیمرے کے سامنے جتنا بولڈ انداز فینس کو دکھاتی ہیں، حقیقی زندگی میں اس سے بھی زیادہ بولڈ اور ہاٹ ہیں ۔ اس بات کا ثبوت اداکارہ کا انسٹاگرام ہے، جو ان کی ایک سے بڑھ کر ایک تصاویر سے بھرا پڑا ہے ۔ ایک مرتبہ پھر نیا شرما نے اپنی بولڈنیس سے تہلکہ مچا دیا ہے ۔

تازہ تصاویر میں نیا شرما کیمرے کے سامنے حد سے زیادہ جھک کر پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کیمرے کے سامنے اتنا زیادہ جھکی ہوئی ہیں کہ کیمرے میں سب کچھ قید ہوگیا ۔

اداکارہ نیا شرما نے کلیویج فلانٹ کرتے ہوئے اپنی کئی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں نیا شرما کا لک دیکھ کر فینس کے پسینے چھوٹ رہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.