چھوٹے سے ٹاپ کے ساتھ انتہائی ٹائٹ اسکرٹ پہن کر سامنے آگئی یہ حسینہ، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش
اداکارہ اونیت کور کے سر پر دن بہ دن بولڈنیس کا خمار سوار ہوتا جارہا ہے ۔ اونیت کیمرے کے سامنے آئے دن ایسی ایسی تصاویر شیئر کردیتی ہیں کہ تصویریں سوشل میڈیا پر آگ لگا دیتی ہیں ۔ اس مرتبہ بھی اونیت جب کیمرے کے سامنے آئیں تو تصاویر دیکھ کر فینس آوٹ آف کنٹرول ہورہے ہیں ۔
اداکارہ اونیت کور کے سر پر دن بہ دن بولڈنیس کا خمار سوار ہوتا جارہا ہے ۔ اونیت کیمرے کے سامنے آئے دن ایسی ایسی تصاویر شیئر کردیتی ہیں کہ تصویریں سوشل میڈیا پر آگ لگا دیتی ہیں ۔ اس مرتبہ بھی اونیت جب کیمرے کے سامنے آئیں تو تصاویر دیکھ کر فینس آوٹ آف کنٹرول ہورہے ہیں ۔ ان تصاویر میں اونیت کور نے چھوٹے سے ٹاپ کے ساتھ انتہائی ٹائٹ اسکرٹ پہن کر اپنے فیگر کو جم کر فلانٹ کیا ہے ۔
تصاویر میں اونیت کور ریڈ کلر کا چھوٹا سا ٹاپ پہنے نظر آرہی ہیں ۔
ان تصویروں میں اونیت کا یہ ریویلنگ ٹاپ کافی ڈیپ نیک ہے ، جو کہ اونیت کے لک کو بولڈ بنا رہا ہے ۔