مونوکنی پہن کر پانی میں اتریں اداکارہ صوفی چودھری، بولڈ ادائیں دیکھ کر لوگ ہوئے مدہوش
اداکارہ صوفی چودھری سوشل میڈیا سنسیشن ہیں ۔ وہ اپنی بولڈ تصاویر سے فینس کو مدہوش کرنے کا موقع کبھی نہیں چھوڑتی ہیں ۔ صوفی اصلی فلموں اور اداکاری سے زیادہ بولڈ تصاویر اور ویڈیوز کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ حال ہی میں صوفی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔
صوفی چودھری اپنے بولڈ لک کو لے کر انڈسٹری میں کافی مشہور ہیں ۔ صوفی کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ اداکارہ جب بھی اپنی نئی تصویریں انٹرنیٹ پر پوسٹ کرتی ہیں تو وہ جم کر وائرل ہوجاتی ہیں ۔
اداکارہ صوفی چودھری تازہ تصاویر میں موو کلر کی مونوکنی پہنے دکھ رہی ہیں ۔ اداکارہ سوئمنگ پول میں ہاٹ پوز دے رہی ہیں ۔ وہیں انہیں دیکھنے والے پانی پانی ہوئے جارہے ہیں ۔