اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے پہن لیا اتنا ریویلنگ بلاوز، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش
اداکارہ بھومی پیڈنیکر اکثر اپنے اسٹائل سے فینس کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ۔ وہ انسٹاگرام پر اپنے الگ الگ لک میں تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ساڑی میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔ جہاں کچھ فینس کو ان کا یہ لک پسند آیا تو وہیں کچھ لوگوں کو ان کا یہ انداز پسند نہیں آیا ۔
دوست کی شادی کیلئے بھومی پیڈنیکر نے شبوری پرنٹ کی بلیو ساڑی کیری کی ہے ۔ اس ساڑی کے ساتھ انہوں نے الگ اسٹائل کا بلاوز کیری کیا ہے ۔
بھومی نے اس لک کے ساتھ ایتھینک جیولری کیری کی، جس میں وہ کافی الگ لگ رہی تھیں ۔
بھومی کا آئی کیچنگ لک ان کے فینس کا دھیان کھینچ رہا ہے ۔ بھومی پیڈنیکر نے الگ الگ اینگل سے تصاویر کھینچوائی ہیں ، جن میں وہ کافی بولڈ اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔