انتہائی ریویلنگ ٹاپ میں اس مشہور اداکارہ نے دیا اتنا بولڈ پوز، دیکھ کر فینس کے اڑگئے ہوش
ساوتھ اداکارہ نکی تمبولی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز آئے دن وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ وہ اپنے ہاٹ اور بولڈ انداز کیلئے بھی مشہور ہیں ۔ اب انہوں نے انتہائی ریویلنگ ڈریس میں بولڈ انداز دکھایا ہے ۔

نکی تمبولی نے انسٹاگرام پر اپنی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کا بولڈ اور گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں نکی تمبولی کو برالیس ریویلنگ ٹاپ میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔