اداکارہ دشا پٹانی نے انتہائی ریویلنگ ڈریس سے مچایا تہلکہ، فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات
دشا پٹانی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے ۔ فینس تصویر میں ان کے لک کو دیکھ کر ایک مرتبہ پھر سے خوش ہوگئے ہیں ۔
اداکارہ دشا پٹانی ایک مرتبہ پھر سے اپنی دلکش اداوں کو لے کر خبروں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر بکنی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی بولڈ دکھائی دے رہی ہیں ۔
دشا پٹانی اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ وہ ایک مرتبہ پھر سے انرویئر کیلون کلین برانڈ سے جڑ گئی ہیں ۔ انہوں نے اپنی تازہ تصاویر شیئر کرکے کیپشن میں لکھا ، ہیلو، کیلون کلین! سی کے فیملی میں واپس آکر بہت خوشی ہوئی ۔
تصویر میں وہ چمکیلی گرے کلر کی بکنی پہن ہوئے کاوچ پر لیٹے ہوئے اپنی باڈی کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔