Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ اننیا پانڈے کا نو میک اپ لک آیا سامنے، سوشل میڈیا پر یوزرس نے کی کھینچائی

آپ کو یاد دلادیں کہ اننیا نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز سال 2019 میں فلم ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2’ سے کیا تھا جس میں ٹائیگر شراف اور تارا ستاریا مرکزی کردار میں تھے ۔ آج کل اداکارہ اننیا پانڈے کافی فوٹوشوٹ کروا رہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر وہ اپنی ایک سے بڑھ ایک تصویر شیئر کررہی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے نو میک لک کی فوٹو پوسٹ کی تھیں جو سوشل میڈیا پر چرچا میں ہیں۔

مداحوں نے ان تصاویر کو بہت پسند کیا ہے۔ اننیا کی خوبصورتی کی زبردست تعریف کی گئی ہے۔ حالانکہ کچھ لوگوں نے اننیا کی سوشل میڈیا پر کھینچائی بھی کی ہے۔

اننیا کو ان تصاویر کو لے کر ٹرول بھی کیا گیا ہے۔

اننیا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.