ڈیپ نیک ڈریس میں ملائیکہ اروڑہ نے لگایا گلیمرس کا تڑکا، قاتلانہ اداؤں نے اڑائے یوزرس کے ہوش
ملائیکہ اروڑہ اکثر میڈیا کی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ پاپرازیوں کی پسندیدہ ہیروئنز میں آنے والی ملائیکہ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ ملائیکہ بھی مداحوں کے لئے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں ملائیکہ اروڑہ نے ڈیپ نیک ڈریس میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں ملائیکہ کا گلیمرس انداز نکھر کے سامنے آیا ہے۔
ملائیکہ اروڑہ کے مداح بھی ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔
ملائیکہ اروڑہ کا ریڈ گاؤن میں یہ اوتار انٹرنیٹ پر تہلکا مچائے ہوئے ہے۔