Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ملائیکہ کے اسپیشل ڈے پر ان سے دور ہونے پر ارجن کپور نے دیا اداکارہ کو سرپرائز

ملائیکہ اروڑہ کے سامنے ہر وقت ڈھال بن کر کھڑے رہنے والے ارجن کپور پھر ایک مرتبہ اپنی بے بی گرل پر پیار نچھاور کرتے نظر آرہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اپنی رومانوی کیمسٹری سے سب کی نگاہی اپنی جانب کھینچنے والے ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑہ پھر ایک مرتبہ سوشل میڈیا پر پی ڈی اے کرتے نظر آئے ہیں۔ رومانوی ڈیٹ کی خوبصورت تصویر کے ساتھ ارجن ملائیکہ نے ایک دوسرے پر خوب پیار برسایا ہے۔ یقین نہیں ہوتا تو آپ ارجن کپور کی تازہ تصاویر دیکھ سکتے ہیں، جس میں وہ ملائیکہ کے ساتھ تاج ہوٹل کے سامنے رومانٹک ڈیٹ پر نکل پڑے ہیں۔ ملائیکہ اروڑہ کے سامنے ہر وقت ڈھال بن کر کھڑے رہنے والے ارجن کپور پھر ایک مرتبہ اپنی بے بی گرل پر پیار نچھاور کرتے نظر آرہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر پیار لٹاتے ہوئے ارجن کپور نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ پیار سے ملائیکہ کو کیا پکارتے ہیں۔ جانکاری کے لیے بتادیں، یہ دونوں ہی ایک دوسرے کو بے بی کہہ کر پکارتے ہیں۔ تازہ تصاویر کے ساتھ ارجن نے ملائیکہ کو اپنی بے بی بتایا ہے۔ تو وہیں اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ملائیکہ نے بھی ارجن کو بے بی بلایا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.