Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بالی ووڈ میں دھمال مچانے کیلئے تیار ہے یہ اداکارہ، بکنی میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ

 گلیمرس انڈسٹری میں اپنے آپ کو ثابت کرنا جتنا مشکل ہے اتنا ہی مشکل ایک اداکارہ کیلئے بکنی پہننا ہے ، لیکن بھوجپوری اداکارہ پونم دوبے کا ماننا ہے کہ اگر آپ کی چاہت ہو تو آپ کچھ بھی کرسکتے ہیں اور آپ اگر خود کفیل ہوں تو آپ اپنے دل کی سن کر اپنے کریئر کا انتخاب کرسکتے ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا بولڈفوٹوشوٹ کرایاہے ، جس میں وہ بکنی میں دیکھی جاسکتی ہیں ۔

پونم دوبے نے اپنے سوشل میڈیا پر بکنی کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں وہ ایک سے بڑھ کر ایک بولڈ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

بکنی فوٹوشوٹ کی جھلکیوں میں پونم ایک دم بدلی ہوئی دکھ رہی ہیں ۔

اداکارہ تازہ فوٹوشوٹ میں کافی فٹ دکھ رہی ہیں ۔ چونکہ وہ بڑا مقام حاصل کرنے کیلئے جم میں کافی محنت کررہی ہیں، جس کی تصویریں انہوں نے انسٹاگرام پر بھی شیئر کی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.