Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بیک لیس گاون پہن کر اداکارہ جھانوی کپور نے دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، دیکھئے وائرل تصاویر

 اداکارہ جھانوی کپور بالی ووڈ کا مشہور نام ہیں ۔ اداکارہ اپنی ایکٹنگ کے علاوہ اپنے لکس سے بھی فینس کو دیوانہ بناتی رہتی ہیں ۔ جھانوی کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں ہوئے ایک ایوارڈ فنکشن میں جھانوی کپور کا دلکش انداز دیکھنے کو ملا ۔

جھانوی کپور نے انسٹاگرام میں حال ہی میں اپنا ویسٹرن لک شیئر کیا ہے ۔ ان تصاویر میں جھانوی کپور کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

جھانوی کپور کے فینس کو ان کا ڈزنی پرنسیز والا لک دیکھنے کو ملا ہے ۔ جھانوی کپور آئس بلیو گاون میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

ان تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے جھانوی کپور نے لکھا: لک کے پیچھے کا وژن باٹ لکلی کے وینس اور دی لٹل مرمیڈ کا امتزاج ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.