Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ رادھیکا مدان نے دکھایا گلیمرس انداز، فینس ہوئے دیوانے، دیکھئے وائرل تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا مدان بہت ہی کم وقت میں لوگوں کے درمیان اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ثابت ہوئی ہیں ۔ انہوں نے اپنی اداکاری کے دم پر فینس کا دل جیتا ہے ۔ بڑے پردے کے ساتھ ساتھ رادھیکا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔

رادھیکا مدان کی کچھ تازہ تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں، جس کو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ تصاویر میں اداکارہ کا نیا اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ نئے لک میں رادھیکا انٹرنیٹ پر چھا چکی ہیں ۔

رادھیکا کی ان تصویروں پر ان کے چاہنے والے جم کر پیار لٹاتے نطر آرہے ہیں ۔

ان تصویروں میں رادھیکا کا ایک مرتبہ پھر گلیمرس لک ان کے فینس کو دیوانہ بنا رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.