مانشی چھلر نے بلیک آوٹ فٹ میں دکھایا گلیمرس اور بولڈ انداز، فینس ہوئے مدہوش
سمراٹ پرتھوی راج سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی مانشی چھلر سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ان دنوں وہ جان ابراہم کے ساتھ فلم تہران کی شوٹنگ کررہی ہیں ۔ اس درمیان انہوں سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
مانشی چھلر نے حال ہی میں بلیک آوٹ فٹ میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں مانشی کا گلیمرس اور بولڈ لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
مانشی چھلر کو اس تصویر میں بلیک کٹ آوٹ ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے بولڈ ریڈ لپسٹک بھی لگا رکھی ہے ۔
مانشی چھلر نے ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے لکھا : اور ہمیشہ لال لپسٹک رہتی ہے ۔ مانشی کی یہ تصاویر وائرل ہورہی ہیں ۔