Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ جنت زبیر نے سفید ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں لوٹ لی پوری محفل، دیکھئے وائرل تصاویر

 ٹی وی اداکارہ جنت زبیر کافی کم عمر میں شہرت کے بڑے مقام پر ہیں ۔ صرف 21 سال کی جنت زبیر نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنا کریئر شروع کیا تھا ۔ آج جنت ٹی وی کی دنیا کے ساتھ سوشل میڈیا کی بھی کوئن ہیں ۔

جنت کو سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگ فالو کرتے ہیں ۔ اتنا ہی نہیں انسٹاگرام پر جنت زبیر کے 45 ملین سے بھی زیادہ فالوورس ہیں

جنت زبیر نے حال ہی میں سفید ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں انتہائی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.