Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اس حسینہ نے دکھایا ایسا اوتار، دل ہار بیٹھے فینس، دیکھئے وائرل تصاویر

اداکارہ اونیت کور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ساتھ ہی فینس کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اونیت نے حال ہی میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر پر اونیت کے فینس دل ہار بیٹھے ہیں ۔

اداکارہ اونیت کور کی ان تصاویر پر فینس نے جم کر کمنٹس کئے ہیں ۔ صرف 21 سال کی اونیت کی سوشل میڈیا پر کافی بڑی فین فالوئنگ ہے ۔

اونیت کور ٹی وی کے علاوہ ریئلٹی شوز میں بھی حصہ لیتی رہتی ہیں ۔

اونیت کور نے اپنے کریئر کی شروعات ڈانس انڈیا ڈانس کے ریئلٹی شوز میں لٹل ماسٹر سے کی تھی ۔حالانکہ اس شو میں اونیت کور فاتح تو نہیں بن پائیں، لیکن شہرت کا ایک بڑا مقام چھوٹی عمر میں ہی حاصل کرلیا ۔

اس کے بعد اونیت طویل عرصہ تک ٹی وی شوز میں سرگرم رہیں ۔ اس کے بعد اونیت نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا اور سال 2012 میں میری ماں نام کے ٹی وی شو سے نئی اننگز کی شروعات کی ۔بہت کم وقت میں اونیت نے شہرت کا ایک خاص مقام حاصل کرلیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.