اداکارہ سربھی چندنا نے لگایا گلیمر کا تڑکا، جم کر فلانٹ کیا فیگر، دیکھتے ہی رہ گئے فینس
اداکارہ سربھی چندنا نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں سربھی کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ سربھی چندنا کی ان تصاویر پر ایک لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں ۔
سربھی چندنا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ سربھی کو انسٹاگرام پر پانچ ملین سے بھی زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ سربھی بھی اپنی تصاویر فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
سربھی چندنا ٹی وی کے ساتھ ساتھ ریئلٹی شو میں بھی دکھائی دیتی رہتی ہیں ۔
سربھی نے اپنے کریئر کی شروعات تارک مہتا کا الٹا چشمہ نام کے شو سے کی تھی ۔