اب ٹریڈیشنل لک میں اداکارہ حنا خان نے بکھیرا اداوں کا جلوہ، تصاویر دیکھ کر آپ بھی کہہ ڈالیں گے یہ بات
ٹی وی اداکارہ حنا خان اپنے فینس کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی رہیں ۔ حنا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصویریں پوسٹ کی ہیں، جو فینس کو کافی پسند آرہی ہیں ۔
حنا خان کی ان تصاویر پر اب تک تقریبا ڈیڑھ لاکھ لائیکس آچکے ہیں ۔ ساتھ ہی ہزاروں فینس نے کمنٹس کرکے حنا خان کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے ۔ حنا خان اپنے لکس کو لے کر موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔
حنا خان نے کچھ ہی سالوں میں کافی نام کما لیا ہے ۔
ٹی وی کی دنیا میں حنا خان سب سے زیادہ پیسہ لینے والی اداکاراوں میں شامل ہیں ۔