Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر مچا رہی ہیں ہنگامہ، دیکھئے وائرل تصاویر

ٹی وی شو میں ہوں اپراجیتا میں نظر آرہی اس اداکارہ نے اپنی فٹنس کو لے کر بتایا کہ میں فٹنس کی دلدادہ رہی ہوں اور ہمیشہ فٹ رہنے کیلئے ورک آوٹ کرنے میں یقین رکھتی ہوں ، لیکن اپنے مصروف شیڈیول کی وجہ سے مجھے ریگولر جم جانے کو وقت نہیں ملتا ہے ۔

میں ہوں اپراجیتا میں نظر آرہیں اداکارہ شویتا نے اپنی فٹنس کو لے کر نیوز ایجنسی آئی این ایس سے بات چیت میں بتایا کہ میں فٹنس کی دلدادہ رہی ہوں اور ہمیشہ فٹ رہنے کیلئے ورک آوٹ کرنے میں یقین رکھتی ہوں ، لیکن اپنے مصروف شیڈیول کی وجہ سے مجھے ریگولر جم جانے کو وقت نہیں ملتا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس لئے میں نے انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ کا پلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

انہوں نے کہا : میں ایک پنجابی ہوں اور میری بھوک حقیقت میں بہت چھوٹی نہیں ہے، لیکن فٹ رہنے کیلئے میں دن میں صرف دس گھنٹے ہی کھاتی ہوں اور اس وقت میں میں دل لگاکر کھانے کی کوشش کرتی ہوں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.