Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نورا فتیحی نے ڈھایا قہر، شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر، دیکھتے رہ گئے فینس

 مشہور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی ماریشش میں اپنی چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ انہوں نے سمندر کنارے گھومتے ہوئے اپنی خوبصورت اور گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ۔

نورا فتیحی نے انسٹاگرام پر اپنے ماریشش دورہ کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ وہ تصاویر میں برالیٹ اور ڈینم شارٹس میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

نورا فتیحی لوگوں کا دھیان کھینچ رہی ہیں ۔ وہ اپنی تازہ تصاویر میں دھوپ کا لطف اٹھاتی نظر آرہی ہیں ۔

نورا فتیحی اپنی گلیمرس تصویروں سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.