Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ سربھی چندنا کا اسٹریٹ وہائٹ سوٹ میں نظر آیا دلکش لک، دل ہار بیٹھے فینس

 ٹی وی اداکارہ سربھی چندنا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اپنے لک کو لے کر چرچا میں رہنے والی سربھی اپنی خوبصورتی کی جھلکیاں بھی فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ سربھی چندنا نے انسٹاگرام پر اسٹریٹ وہائٹ سوٹ میں اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔

سربھی کے فینس بھی لگاتار ان کی تصاویر کا انتظار کرتے ہیں ۔ سربھی کی ان تصاویر پر فینس نے کمنٹس کی بارش کردی ہے ۔

سربھی چندنا ٹی وی کی دنیا کی ایک بڑی اداکارہ بن گئی ہیں ۔

دس سال سے بھی زیادہ وقت سے سربھی اداکاری کی دنیا میں سرگرم ہیں ۔

سربھی نے سال 2009 میں سب ٹی وی کے مشہور شو تارک مہتا کا الٹا چشمہ سے ڈیبیو کیا تھا ۔اس سیریل میں سربھی نے سویٹی کا رول ادا کیا تھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.