اداکارہ عرفی جاوید نے اپنی بولڈنیس سے پھر مچایا ہنگامہ، ایسی ڈریس میں آئیں نظر
بگ باس او ٹی ٹی سے مشہور ہوئی اداکارہ عرفی جاوید کب کیا کرجائیں، کسی کو معلوم نہیں ہوتا ہے ۔ وہ اپنے بولڈ لکس سے انٹرنیٹ پر سنسنی مچاتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے کچھ ایسا کردیا ہے اور ایسا لک دکھایا ہے ، جس سے فینس کے ہوش اڑ گئے ہیں ۔
عرفی جاوید کا ایک نیا ویڈیو سامنے آیا ہے ، جس میں اداکارہ ٹاپ لیس نظر آرہی ہیں ۔ عرفی نے صرف بلیک پینٹ پہن رکھی ہے ۔
اداکارہ نے اپنے بالوں میں سلور کلرکے ہیئر ایسیسریز لگا رکھی ہے، جو ان کے لک کو کافی سوٹ کررہا ہے ۔
خود کو فرنٹ سے چھپانے کیلے اداکارہ نے ٹرانسپیرنٹ ٹیپ اور وائر کا استعمال کیا ہے ۔ ان کا یہ لک ہمیشہ کی طرح ہی فینس کیلئے بڑا سرپرائز ہے ۔