Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ حنا خان نے بیک لیس پنک شارٹ ڈریس میں ڈھایا قہر، دئے ایسے ایسے پوز

اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ٹی وی شو میں اکشرا کا کردار نبھا کر مشہور ہوئیں اداکارہ حنا خان آئے دن اپنے نئے فوٹوشوٹ سے لائٹ میں بنی رہتی ہیں ۔ پنک وہائٹ پرنٹیڈ فراک میں اداکارہ کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ، جس میں وہ پنک کلر کی شارٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔

حںا خان کی یہ ڈریس بیک سائیڈ سے کافی بولڈ ہے اور کافی حد تک اوپن ہے ۔

اداکارہ حنا خان نے پرفیکٹ میک اپ کے ساتھ اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے ۔ وہ گلیمرس لک میں کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.