Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

آف شولڈر بلاوز اور ڈیزائنر ساڑی میں اداکارہ کیرتی سینن نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی رہ گئے فینس

 بالی ووڈ سے لے کر ساوتھ فلم انڈسٹری میں اداکاری سے کروڑوں شائقین کا دل جیت چکیں اداکارہ کیرتی سینن ان دنوں اپنی آنے والی فلم آدی پروش کو لے کر سرخیوں میں ہیں، جس میں وہ بالی اداکار پربھاس کے ساتھ سلور اسکرین شیئر کریں گے ۔ حال کے دنوں میں اداکارہ اپنے الگ الگ خوبصورت لک سے فینس کا دھیان کھینچ رہی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کی خوبصورتی قابل دید ہے ۔

ٹرانسپیرنٹ ساڑی اور آف شولڈر بلاوز میں اداکارہ کیرتی سینن کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

اداکارہ کی یہ ساڑی Falguni Shane Peacock India برانڈ کی ہے، جس میں وہ الگ گیٹ اپ میں دکھ رہی ہیں ۔

ایک ہاتھ میں براسلیٹ اور بڑے ایئرنگس ان کے لک میں چار چاند لگا رہے ہیں ۔

پلین اسکائی بلیو اور کٹ سلیو بلازو میں بھی اداکارہ کا یہ انداز فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔

تصویر میں اداکارہ کو دیکھ فینس ڈروپ ڈیڈ گارجیس اور بیوٹی جیسے کمنٹ لکھ رہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.