Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شمع سکندر کی بولڈنیس کا قہر، سمندر کنارے مونوکنی میں مچایا تہلکہ، دیکھئے وائرل تصاویر

ی وی کے بعد بالی ووڈ کی جانب رخ کرنے والی اداکارہ شمع سکندر جب بھی پردے پر آتی ہیں ، لوگوں کیلئے ان پر سے نظریں ہٹانا مشکل ہو جاتا ہے ۔ شمع سکندر نے کئی طرح کے کرداروں کو پردے پر اتارا ہے ۔ اس کے علاوہ شمع سکندر سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی بولڈنیس سے تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ان کے نئے لک نے انٹرنیٹ پر سنسنی پھیلادی ہے ۔

اداکارہ شمع سکندر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے، جس میں وہ بلیک کلر کی ٹرانسپرینٹ مونوکنی میں نظر آرہی ہیں ۔

اس لک کو مکمل کرنے کیلئے اداکارہ نے لائٹ میک اپ کیا ہے ۔ وہ سمندر کنارے اپنی ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.