بیک لیس ڈریس میں اداکارہ حنا خان نے دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، دئے ایسے ایسے پوز
ٹی وی کی مشہور اداکارہ حنا خان آج کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ۔ ان کے لاکھوں فینس ہیں، جو حنا خان کو ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ حنا خان سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، جہاں وہ اپنی خوبصورت تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جن پر فینس جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔
اداکارہ حنا خان ٹی وی انڈسٹری کا مشہور نام ہیں ۔ انہوں نے کئی ویب سیریز اور بالی ووڈ فلموں میں بھی کام کیا ہے ۔
حال ہی میں اداکارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن پر فینس جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔
حنا خان نے پرپل کلر کے بیک لیس جمپ سوٹ میں اپنی انتہائی بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ہر تصویر میں حنا خان کا انداز قابل دید ہے ۔
گلوسی میک اپ، سفاٹ کرل ، گلٹری آئی شیڈو اور پرفیکٹ ڈائمنڈ جیولری کے ساتھ حنا خان نے اپنے اس بولڈ لک کو مکمل کیا ہے ۔