Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اونیت کور کی ان تصاویر کو دیکھ کر پریشان ہوگئے فینس، اداکارہ کی ناک سے ‘خون’ نے سبھی کو چونکادیا

 ٹی وی اداکارہ اونیت کور کی خوبصورتی سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ اداکارہ اونیت کور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی اداوں کا جلوہ بکھیرا ہے ۔ اس مرتبہ اونیت کی تصاویر میں ان کی ناک سے ‘خون’ نکلتا ہوا نظر آرہا ہے ۔

اداکارہ اونیت کور کی تصاویر دیکھ کر فینس گھبرا گئے ہیں ۔ اداکارہ نے ان تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔

بتادیں کہ اداکارہ اونیت کور نے یہ لک ہیلووین کی وجہ سے اختیار کیا تھا ۔

ان تصاویر میں اونیت نے بلیک کلر کی شارٹ ڈریس پہن رکھی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.