Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شادی کی خبروں کے درمیان اس مشہور اداکارہ نے دکھایا انتہائی بولڈ اوتار

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا آج کے وقت میں ہندی فلم انڈسٹری میں سب سے پسندیدہ جوڑوں میں سے ایک ہیں ۔ ان دونوں کے جلد ہی شادی کرنے کی خبریں بھی گردش کررہی ہیں ۔ تاہم اس دوران کیارا اڈوانی کا انتہائی بولڈ اوتار دیکھنے کو ملا ہے ۔

کیارا اڈوانی نے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک انتہائی بولڈ تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ ٹرانسپیرنٹ ڈریس پہن کر اپنی ٹونڈ باڈی کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

تصویر میں اداکارہ بلیک کلر کر آر پار دکھنے والی ڈریس پہن رکھی ہے ۔ یہ ایک فل لینتھ ڈریس ہے، جس کے بیچ سے اداکارہ کے پاوں اور ان کا جسم صاف طور پر نظر آرہا ہے ۔

اداکارہ کیا اڈوانی کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور لوگوں کا دھیان کھینچ رہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.