Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ مونی رائے نے بلیک اینڈ وہائٹ تصاویر میں دکھایا گلیمرس لک، دیکھئے وائرل تصاویر

اداکارہ مونی رائے نے دو دن پہلے اپنی گرل گینگ کے ساتھ ہیلووین پارٹی کو انجوائے کیا ۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں کو شیئر کرکے انہوں نے بتایا کہ وہ ونٹیج محسوس کررہی ہیں ۔

مونی رائے پر ہیلووین کا خمار ابھی تک اترا نہیں ہے ۔ دو دن پہلے اپنی گرل گینگ کے ساتھ انہوں نے ہیلووین پارٹی کو انجوائے کیا اور اس کی تصویریں فینس کے شیئر کیں ۔ اب انہوں نے کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ یہ بلیک اینڈ وہائٹ تصویریں ہیں ۔

ان تصویروں کو دیکھ کرلگتا ہے کہ یہ مونی رائے کا ہیلووین لک ہے ۔

ان بلیک اینڈ وہائٹ تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے مونی رائے نے اپنے لک کو وینٹیج بتایا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.