اداکارہ رکول پریت سنگھ نے سمندر کنارے مونوکنی میں دکھایا اتنا بولڈ اوتار، دیکھئے تصاویر
ساوتھ کی خوبصورت اداکارہ رکول پریت سنگھ ان دنوں مالدیپ میں چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ پچھلے دنوں ان کا کافی مصروف شیڈیول دیکھنے کو ملا ۔ اب وہ کام سے فرصت لے کر مالدیپ میں بوائے فرینڈ کے ساتھ کوالیٹی ٹائم گزار رہی ہیں ۔
اداکارہ رکول پریت سنگھ نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں مونوکنی میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
رکول پریت فلم تھینک گاڈ کی ریلیز کے بعد مالدیپ پہنچی ہیں ۔ اس میں انہیں سمندر کنارے مونوکنی میں جالی پر بیٹھ کر پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
صرف کچھ ہی دیر میں رکول پریت کی ان تصاویر پر کئی لاکھ لائیکس آچکے ہیں اور فینس تابڑتوڑ کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف بھی کررہے ہیں ۔