اداکارہ ملکہ شیراوت نے پار کی ساری حدیں، ٹو پیس میں دکھایا ٹونڈ فیگر، دیکھئے وائرل تصاویر
ملکہ شیراوت اپنے چاہنے والوں کے ساتھ وابستہ رہنے کیلئے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اب پھر سے ملکہ نے اپنی اداوں سے سبھی کو حیران کردیا ہے ۔
بالی ووڈ اداکارہ ملکہ شیراوت نے اپنی فلموں سے زیادہ بولڈنیس کی وجہ سے دھیان کھینچا ہے ۔ حالانکہ پچھلے کچھ وقت سے اداکارہ فلم انڈسٹری سے دور ہوگئی ہیں، لیکن اس وجہ سے ان کی شہرت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے ۔ یا پھر یوں کہہ سکتے ہیں کہ ملکہ کی فین فالوئنگ کچھ وقت سے کافی بڑھ گئی ہے ۔
ملکہ شیراوت اپنے چاہنے والوں کے ساتھ وابستہ رہنے کیلئے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اب پھر سے ملکہ نے اپنی اداوں سے سبھی کو حیران کردیا ہے ۔ تازہ تصاویر میں اداکارہ کو بکنی پہنے ہوئے جارہا ہے ۔ تصویر میں اداکارہ ریت پر بیٹھ کر اپنا لک فلانٹ کررہی ہیں ۔