اداکارہ نے بولڈنیس میں ایشا گپتا اور ملائیکہ اروڑہ کو چھوڑا پیچھے-نئی تصاویر میں پار کی ساری حدیں
ٹی وی کی دنیا میں کئی ایسی اداکارائیں ہیں جو عمر میں تو کافی چھوٹی ہیں، لیکن بولڈنیس میں بڑی بڑی حسیناوں کو مات دے دیتی ہیں ۔ ان اداکاراوں میں اونیت کور کا بھی نام شامل ہے ۔ وہ بولڈنیس میں ملائیکہ اروڑہ اور ایشا گپتا جیسی بڑی اداکاراوں کو بھی پیچھے چھورٹی نظر آرہی ہیں ۔
اونیت کور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی تصاویر سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔
اونیت نے اپنی ترکی کی کچھ تھرو بیک تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں ان کا پوز کافی بولڈ ہے اور ہائی سلٹ ڈریس میں وہ کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اونیت کی ڈریس کا سلٹ اتنا اونچا ہے کہ اونیت کے پورے پاوں نظر آرہے ہیں ۔ وہ شیشے کے ساتھ کھڑی ہوکر اپنی ادائیں دکھا رہی ہیں ۔