Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ سونل چوہان نے دکھایا انتہائی بولڈ لک، مچ گیا ہنگامہ

الی ووڈ اور ساوتھ فلموں میں کام کرچکیں اداکارہ سونل چوہان اداکاری سے زیادہ اکثر اپنی تصویروں سے لائم لائٹ میں رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن تصاویر شیئر کرکے فینس سے کنیکٹ رہتی ہیں اور اسی درمیان انہوں نے اپنے نئے فوٹوشوٹ کی جھلکیاں پیش کی ہیں ۔

سفید کلر کے فلورل پرنٹیڈ فلورل لہنگے میں سونل کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

اداکارہ کی ان تصویر پر فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں اور اداکارہ کی تعریف کر رہے ہیں ۔

چونکہ ان تصاویر میں سونل اپنے بولڈ لک کو فلانٹ کررہی ہیں، اس لئے ایک نیٹیزن نے کمنٹ کیا : ہندوستانی کلچر کے ساتھ ویلگیریٹی مت پھیلاو

Leave A Reply

Your email address will not be published.