Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بھوجپوری کی مشہور اداکارہ نمرتا مللا نے بلیک لہنگے میں ڈھایا قہر، کرایا ایسا فوٹوشوٹ، مچ گیا ہنگامہ

 بھوجپوری اداکارہ نمرتا مللا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی کوئی نہ کوئی تصویر یا ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ اکثر اپنی بولڈ اور بکنی تصویروں کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے بلیک لہنگے میں قہر ڈھا دیا ہے ۔

حال ہی میں ریلیز ہوا پون سنگھ کا گانا لال گھاگھرا سے لائم لائٹ میں آئی اداکارہ نمرتا مللا نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصاویر شیئر کرکی ہیں ۔ اس میں دیکھنے کو مل رہا ہے کہ اداکارہ بلیک کلر کے لہنگے میں جم کر پوز دے رہی ہیں ۔ ان کا فوٹوشوٹ وائرل ہورہا ہے ۔

نمرتا مللا نے حال ہی میں رانچی میں کسی پروگرام میں شرکت کی تھی ۔ اس دوران انہوں نے اپنا تازہ فوٹوشوٹ کرایا تھا ۔ تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے نمرتا نے لکھا : اپنے آپ کو مصروف کریں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.