Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک نے کرا ڈالا اتنا بولڈ فوٹوشوٹ، انٹرنیٹ پر مچ گیا ہنگامہ

پلک تیواری نے دیوالی کے موقع پر اپنا تازہ فوٹوشوٹ کرایا ہے ۔ ان تصویروں میں وہ کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔

 

ٹی وی کی مشہور اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری ان دنوں کافی سرخیوں میں ہیں ۔ ‘بجلی بجلی’ گانا سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچانے والی پلک ان دنوں اپنی بولڈنیس کی وجہ سے چھائی ہوئی ہیں ۔ پلک اپنے کام سے کہیں زیادہ اپنے بولڈ فوٹوشوٹ کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی تصاویر سے تہلکہ مچا دیا ہے ۔

پلک تیواری نے دیوالی کے موقع پر اپنا تازہ فوٹوشوٹ کرایا ہے ۔ ان تصویروں میں وہ کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔

ان کی بلیک اینڈ وہائٹ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پلک نے آف شولڈر ڈریس پہن رکھی ہے ۔ انہوں نے اپنے بالوں کو ریٹرو اسٹائل میں بنایا ہوا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.