بے بی ڈال لک میں جھانوی کپور نے شیئر کیں تصاویر، تو فینس دئے یہ ردعمل
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور ان اسٹار کڈس میں سے ایک ہیں، جنہوں نے صرف اپنے دم پر کافی کم وقت میں فلم انڈسٹری میں ایک خاص شناخت حاصل کرلی ہے ۔ جھانوی آج نہ صرف اپنی ماں اور آنجہانی اداکارہ شری دیوی بلکہ خود کے نام سے بھی مشہور ہیں
جھانوی کپور نے اپنی دیوالی پارٹی کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
جھانوی کپور دیوالی پارٹی میں گولڈن براؤن کلر کے سیکوئن لہنگا میں خوبصورت لگ رہی ہیں۔
جھانوی کپور نے سنہری رنگ کے ہیئر بینڈ اور نیوڈ میک اپ کے ساتھ اپنا لک مکمل کیا۔
اپنے لک کو روایتی اور اسٹائلش نظر آنے کے لیے جھانوی نے سنہری رنگ کی بالیاں پہنیں۔
جھانوی کپور سلور رنگ کی ساڑھی میں نظر آئیں۔ اسی دوران سارہ علی خان ان کے ساتھ لہنگا میں نظر آئیں۔