Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے شارٹ ڈریس میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی رہ گئے فینس

اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے کچھ ہی سالوں میں بڑی فین فالوئنگ بنا لی ہے ۔ پلک تیواری کو ڈانس کا کافی شوق ہے اور اس کے ویڈیوز بھی پلک اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں ہارڈی سندھو کے گانے بجلی بجلی میں پلک ڈانس کرتی نظر آئی تھیں ۔ اس گانے کو یوٹیوب پر 40 ملین سے بھی زیادہ ویوز ملے ہیں ۔

پلک تیواری نے حال ہی میں اپنا 22 واں یوم پیدائش منایا ہے ۔پلک کو ڈانس کرنا کافی پسند ہے ۔ کافی کم عمر سے پلک ڈانس کررہی ہیں ۔

پلک اپنی ماں کی طرح ہی اداکاری کی دنیا میں آنا چاہتی ہیں ۔

پلک کی ماں شویتا تیواری بھی مشہور ٹی وی اداکارہ ہیں ۔

پلک تیواری سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.