Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

مشہور کوریوگرافر اور ڈانسر شکتی موہن نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ، فینس کے اڑ گئے ہوش

 شکتی موہن نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو اس وقت انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔ ان تصویروں کے ذریعہ شکتی ایک مرتبہ پھر گلیمر کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ ان تصویروں میں شکتی سمندر کنارے پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

انٹرٹینمنٹ دنیا میں شکتی موہن اپنے ڈانس کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ انہوں نے اپنے ڈانس کے دم پر کافی کم وقت میں اپنی الگ شناخت بنالی ہے ۔ آج شکتی موہن کا نام مشہور کوریوگرافرس کی فہرست میں شامل ہوچکا ہے ۔ بتادیں کہ شکتی سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔

شکتی موہن اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کے ذریعہ اپنے فینس کے ساتھ ہمیشہ جڑی رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر چھا جاتی ہیں ۔

اسی سلسلہ میں شکتی نے حال ہی میں اپنی کچھ اور تصویریں شیئر کی ہیں، جو اس وقت انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔

ان تصویروں کے ذریعہ شکتی ایک مرتبہ پھر گلیمر کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.