Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ وانی کپور نے آف شولڈر ڈریس میں دکھائی بولڈ ادائیں، اس چیز پر ٹک گئی فینس کی نگاہیں

 اداکارہ وانی کپور نے انسٹاگرام پر نیلے رنگ کی آف شولڈر ڈریس میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں، جو سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔ فینس کو ان کا گلیمرس انداز کافی پسند آرہا ہے ۔

اداکارہ وانی کپور نے فلم ‘وار’ میں اپنی گلیمرس شبیہ سے لوگوں کا دل جیت لیا تھا ۔ انہوں نے اس کے بعد بالی ووڈ کے ٹاپ اداکاروں کے ساتھ فلمیں کی ۔ انہوں نے اب اپنے نئے فوٹوشوٹ سے لوگوں کا دھیان کھینچا ہے ۔

اداکارہ وانی کپور نیلے رنگ کی آف شولڈر ڈریس میں کافی حسین لگ رہی ہیں ۔

وانی کپور نے بلیو ریسی ڈریس میں اپنی خوبصورت ادائیں دکھائیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.