Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بنگالی حسینہ ممی چکرورتی نے تازہ فوٹوشوٹ سے مچایا تہلکہ

ممی چکرورتی بنگالی سنیما اور ٹیلی ویزن میں اپنے کام کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ وہ سیاست سے بھی وابستہ ہیں اور ممتا بنرجی کی پارٹی ٹی ایم سی کی ممبر پارلیمنٹ ہیں ۔ ان سب کے درمیان اداکارہ اکثر اپنے گلیمرس لک سے بھی لوگوں کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔

ریڈ کلر کے آوٹ فٹ میں ممی چکرورتی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ ان کی تصاویر کو کافی پسند کیا جارہا ہے ۔

تصویروں میں دیکھ کر کسی کو ممی ایک ریڈ ویلویٹ کیک کی طرح دکھ رہی ہیں تو کوئی انہیں ریڈ بیوٹی اور لال عشق کہہ رہا ہے ۔

اداکارہ آف شولڈر ڈریس میں ہر کسی کی پسندیدہ بن گئی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.