Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شنایا کپور نے واش روم میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

 شنایا کپور نے ابھی بالی ووڈ میں ڈیبیو نہیں کیا ہے، پھر بھی وہ کسی اداکارہ کی طرح مقبول ہیں ۔ دراصل انسٹاگرام پر انہیں لاکھوں لوگ فالو کرتے ہیں ۔ وہ اپنے فیشن کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ انہوں نے اب تازہ فوٹوشوٹ سے نیٹیزنس کا دھیان کھینچ لیا ہے ۔

شنایا کپور نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں وہ پولکا ڈاٹ والی ٹیئر ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

شنایا کپور اپنے نئے فوٹوشوٹ میں کسی ڈزنی فلم سے نکلی ہوئی کوئی شہزادی لگ رہی ہیں ۔

شنایا کپور پولکا ڈاٹ ٹیئر ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.