Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نکی تمبولی نے برالیٹ میں کرایا اب تک کا سب سے بولڈ فوٹوشوٹ، فینس کے اڑ گئے ہوش

 بگ باس اور خطروں کے کھلاڑی کی سابق کنٹیسٹنٹ اداکارہ نکی تمبولی کو اگر سوشل میڈیا کوئن کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا ۔ نکی بھلے ہی ٹی وی پر زیادہ سرگرم نہیں رہتی ہیں ، لیکن وہ سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔

بگ باس اور خطروں کے کھلاڑی کی سابق کنٹیسٹنٹ اداکارہ نکی تمبولی کو اگر سوشل میڈیا کوئن کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا ۔ نکی بھلے ہی ٹی وی پر زیادہ سرگرم نہیں رہتی ہیں ، لیکن وہ سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنے ہاٹ اینڈ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں پوست کرکے فینس کے ہوش اڑاتی رہتی ہیں ۔ اس درمیان اب اداکارہ نکی کی تازہ تصویریں انٹرنیٹ پر قہر برپا کرہی ہیں ۔

نکی تمبولی نے حال ہی میں فوٹوشوٹ کرایا ہے، جس کی تصویریں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ اس دوران ان کے لک کی ہر طرف چرچا ہورہی ہے ۔

تصاویر میں اداکارہ نکی تمبولی آرینج کلر کا ٹیوب ٹاپ پہنا رکھا ہے ، جو کافی زیادہ چھوٹا ہے ۔ اس کے ساتھ نکی نے ڈینم جینس کیری کرکھا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.