اداکارہ پوجا گور نے بکنی میں دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، جم کر فلانٹ کیا ٹونڈ فیگر، دیکھئے وائرل تصاویر
من کی آواز پرتگیہ سیریل سے شہرت حاصل کرنے والی پوجا گور ٹی وی پر ایک سنسکاری بہو کے اوتار میں نظر آتی ہیں ۔ اداکارہ ان دنوں سری لنکا میں چھٹیاں منا رہی ہیں ۔ پوجا نے بیچ پر لہروں کے ساتھ مستی کرتی ہوئی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر پوسٹ کی ہیں ۔ پوجا گور نے سری لنکا سے اپنی گلیمرس تصاویر فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں ۔ پوجا بکنی پہن کر لہروں کے مزے لیتی نظر آرہی ہیں ۔
یکم جون 1991 کو احمد آباد میں پیدا ہوئی پوجا آج انڈسٹری میں کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں ۔
پوجا نے ٹی وی سیریل من کی آواز پرتگیہ سے شناخت حاصل کی تھی ۔
اس شو میں پوجا گور کے رول پرتگیہ کو کافی پسند کیا گیا تھا ۔ پرتگیہ اور کرشنا کی لو اسٹوری کافی سرخیوں میں رہی تھی ۔