مالدیپ پہنچتے ہی انتہائی بولڈ ہوئی یہ حسینہ، دکھایا ایسا اوتار، فینس کے اڑ گئے ہوش! دیکھئے تصاویر
خطروں کے کھلاڑی سے مشہور ہوئی چیتنا پانڈے اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہنے والی چیتنا اپنے فینس کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ خطروں کے کھلاڑی کے تازہ سیزن میں نظر آنے والی چیتنا ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہیں۔ چیتنا نے سمندر کنارے لہروں کے درمیان بیٹھ پر اپنا خوبصورت اور بولڈ اوتار سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے ۔ فینس کو بھی چیتنا کی تصاویر کافی پسند آرہی ہیں اور ان کی خوبصورت اداوں پر فدا ہوگئے ہیں ۔
چیتنا نے اپنے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی ہیں ۔ اس میں چیتنا خوبصورت انداز میں پوز دیتے ہوئے اپنی خوبصورت باڈی کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔
تصاویر میں چیتنا کا ہاٹ لک لوگوں کو کافی پسند آیا ہے ۔ چیتنا کے فینس نے تصاویر دیکھ کر کمنٹس کی بارش کردی ہے۔
تصویر شیئر کرتے ہوئے چیتنا نے کیپشن میں لکھا : اپنی زندگی کے وقت پر بھروسہ کریں ۔
چیتنا اپنی فٹنس کو لے کر کافی محتاط رہتی ہیں ۔چیتنا نے ایک مرتبہ انٹرویو کے دوران بتایا تھا کہ فٹنس ہی ان کیلئے سب کچھ ہے ۔