انتہائی بولڈ ہوئی یہ حسینہ، باڈی کان ڈریس میں فلانٹ کیا کروی فیگر، بے قابو ہوئے فینس
اداکارہ اونیت کور نے صرف 20 سال کی عمر میں کافی شہرت حاصل کرلی ہے ۔ ڈانسنگ کی دنیا سے اداکاری میں قدم رکھنے والی اونیت آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں ۔ اونیت کو آج لاکھوں لوگ فالو کرتے ہیں ۔ اونیت کی قاتلانہ اداوں پر فینس اپنی جان چھڑکتے ہیں ۔ اونیت بھی فینس کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اونیت نے اپنے انسٹاگرام پر ٹائٹ ڈریس میں تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویر پر فینس بھی فدا ہوگئے ہیں ۔ فینس اداکارہ کی تصاویر پر جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔
13 اکتوبر 2001 کو پنجاب کے جالندھر میں پیدا ہوئی اونیت کور نے ڈانسنگ کے ذریعہ شہرت حاصل کی ہے ۔ اونیت نے ڈانس انڈیا ڈانس لٹل میں بطور کنٹیسٹنٹ اپنے ہنر کا جلوہ بکھیرا تھا ۔ اونیت کے ڈانس پر فینس نے بھی جم کر پیار لٹایا اور انہیں کم عمر میں ہی ابھرتا ستارہ بنا دیا ۔
اس کے بعد اونیت ڈانس کے سپر اسٹار میں بھی نظر آئیں ۔ڈانسنگ کے بعد اونیت نے ٹی وی کی دنیا میں اداکاری کی شروعات کی ۔ٹی وی شو میری ماں سے اپنے کریئر کی شروعات کرنے والی اونیت آج کافی نام کما چکی ہیں ۔
شو میں اونیت نے جھلجھل کا کردار نبھایا ۔ اس کردار کو لوگوں نے کافی پسند کیا ۔اس کے بعد اونیت کور نے ڈانس ریئلٹی شو جھلک دکھلا جا میں بھی اپنی اداوں کا جلوہ بکھیرا ۔ اونیت کور اب ٹی وی کی دنیا کا بڑا نام بن گئی ہیں ۔
صرف 20 سال کی اونیت سوشل میڈیا پر بھی کافی مشہور ہیں ۔ سوشل میڈیا پر اونیت کے لاکھوں فالوورس ہیں ۔