پلک تیواری نے دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، تصویر میں ایک جگہ پر اٹک گئی سب کی نظریں
پلک تیواری نے آٹھ اکتوبر کو 22 واں جنم دیا سلیبریٹ کیا ۔ اپنے برتھ ڈے سلیبریشن کی تصاویر اور ویڈیوز کو اداکارہ نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔
اداکارہ شویتا تیوی کی بیٹی پلک تیواری فلموں میں آنے سے پہلے ہی لگاتار سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں ۔ پلک نہ صرف اپنی بولڈ تصویر کیلئے سرخیوں میں ہیں بلکہ ان کے کچھ مہینے پہلے ریلیز ہوئے گانے نے بھی ایسی سرخیاں بٹوری تھیں ۔ انہوں نے حال ہی میں اپنا برتھ ڈے منایا ہے اور اس کی کچھ ایسی تصاویر شیئر کی ہیں، جس کو دیکھ کر فینس کے پسینے چھوٹ رہے ہیں ۔
برتھ ڈے سلیبریشن کی تصاویر کو پلک تیواری نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ کیپشن میں اداکارہ نے لکھا : آپ سبھی کی مبارکباد کیلئے شکریہ ۔
اپنے برتھ ڈے پر پلک تیواری اتنی زیادہ ریویلنگ ڈریس پہن کر کیمرے کے سامنے آئی تھیں کہ فینس ان کے لک کو دیکھ کر مدہوش ہورہے ہیں ۔