نصرت جہاں نے مانگ میں سندور لگی شیئر کیں تصویریں، لوگ بولے سو کالڈ مسلم
تازہ ترین تصاویر میں نصرت جہاں بہت پیاری لگ رہی ہیں۔ حالانکہ، ان کے اس اوتار کو دیکھ کر کچھ سوشل میڈیا یوزرس انہیں سو کالڈ مسلمان بتا رہے ہیں۔ تاہم ان کی ان تصویروں پر زیادہ تر لوگوں کی جانب سے کافی پیار مل رہا ہے۔ مانگ میں سندور، گلے میں بند ہار، ماتھے پر بندی اور کھلے بالوں میں نصرت کا اسٹائل دیکھتے ہی بن رہا ہے۔
تازہ ترین تصاویر میں نصرت جہاں بہت پیاری لگ رہی ہیں۔ حالانکہ، ان کے اس اوتار کو دیکھ کر کچھ سوشل میڈیا یوزرس انہیں سو کالڈ مسلمان بتا رہے ہیں۔ تاہم ان کی ان تصویروں پر زیادہ تر لوگوں کی جانب سے کافی پیار مل رہا ہے۔
معلوم ہوکہ نصرت نے پہلے نکھل جین نامی بزنس مین سے شادی کی تھی جس کے بعد وہ بی جے پی لیڈر یش کے ساتھ رہنے لگی تھیں۔
تصاویر میں نصرت کی مسکراہٹ ان کے روایتی انداز کی خوبصورتی کو بڑھا رہی ہے۔