Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پلک تیواری نے ڈیزائنر برالیٹ پہن کر دئے ایسے ایسے بولڈ پوز، دیکھنے والوں کی کھلی رہ گئیں آنکھیں

ی وی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی اور بجلی بجلی گانے سے مشہور ہوئی پلک تیواری ان دنوں سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ پلک تیواری اپنے کام سے کہیں زیادہ اپنے بولڈ فوٹوشوٹ کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں ۔

ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی اور بجلی بجلی گانے سے مشہور ہوئی پلک تیواری ان دنوں سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ پلک تیواری اپنے کام سے کہیں زیادہ اپنے بولڈ فوٹوشوٹ کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں ۔ آئے دن وہ فوٹوشوٹ کراتی نظر آرہی ہیں ۔ وہیں فینس بھی ان کی ہر پوسٹ کو نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ جم کر کمنٹس کرکے ان کی تعریف بھی کرتے ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر پلک اپنی تصویروں ک وجہ سے سرخیوں میں چھا گئی ہیں ۔ تصاویر میں ان کا لک دیکھ کر فینس دیوانے ہورہے ہیں ۔

پلک تیواری 21 سال کی عمر میں لگاتار اپنے لک سے بالی ووڈ حسیناوں کو مات دیتی دکھ رہی ہیں ۔ پلک نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ۔

تصاویر میں پلک نے ڈارک ملٹی کلر کی برالیٹ ڈریس کیری کی ہے ۔ وہیں ان کی برالیٹ کافی اسٹائلش اور ڈیزائنر ہے ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے میچنگ پینٹ پہن رکھا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.