Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ سربھی چندنا نے تازہ تصاویر سے انٹرنیٹ پر مچائی سنسنی، دکھا بولڈ انداز، دیکھئے وائرل تصاویر

 حال ہی میں تھائی لینڈ میں چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی سربھی چندنا نے اپنے انسٹاگرام پر ہاٹ اور بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں ایکتا کپور کی ناگن کا لک قابل دید ہے ۔ ان تصویروں میں سربھی سمندر کنارے بیٹھی ہوئی ہیں ان کے پیچھے ایک خوبصورت سا سیٹ اپ ہے ۔

عشق باز، ناگن جیسے شوز میں نظر آچکیں اداکارہ سربھی چندنا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی خوبصورت اور ہاٹ تصویروں سے سوشل میڈیا پر اکثر قہر ڈھاتی ہیں ۔ حال ہی میں تھائی لینڈ میں چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی سربھی چندنا نے اپنے انسٹاگرام پر ہاٹ اور بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں ایکتا کپور کی ناگن کا لک قابل دید ہے ۔ ان تصویروں میں سربھی سمندر کنارے بیٹھی ہوئی ہیں ان کے پیچھے ایک خوبصورت سا سیٹ اپ ہے ۔

ان تصویروں کو سربھی چندنا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ، جو انٹرنیٹ پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔

کسی تصویر میں سربھی چندنا سمندر کنارے پر ریت پر بیٹھی نظر آرہی ہیں وہیں کسی تصویر میں وہ تھائی ہائی سلٹ پرنٹیڈ ڈریس میں پوز دیتی دکھ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.