بالی ووڈ کی اس مشہور اداکارہ نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے ہکا بکا
بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہی اور آئے دن اپنی ایک سے بڑھ کر ایک تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب روینہ ٹنڈن نے برالیٹ لک میں ہر کسی کو حیران کردیا ہے ۔
اداکارہ روینہ روٹنڈن ایک مرتبہ پھر بڑھتی عمر میں اپنے حسن کا جلوہ بکھیرنے کی وجہ سے سرخیوں میں آگئی ہیں ۔ روینہ کا نیا لک سامنے آیا ، جس میں ان کے فینس کی نظر ہٹنے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔
سامنے آئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روینہ ٹنڈن اس دوران اپنے برالیٹ کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔
روینہ ٹنڈن کی یہ ڈریس آگے سے کھلی ہوئی ہے، جس میں وہ اسکن کلر کی برالیٹ فلانٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔