Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شردھا کپور کے ایکس بوائے فرینڈ نے کھینچی سارہ علی خان کی دلکش تصاویر

سارہ علی خان (Sara Ali Khan) کے تازہ ترین فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ پٹودی خاندان کی لاڈلی بالی ووڈ کی پاپولر اداکارہ میں سے ایک ہیں۔ سارہ علی خان جہاں اپنی سادگی بھرے انداز سے لوگوں کا دل جیت لیتی ہیں، وہیں ان کی تصاویر بے حد پسند کی جاتی ہے۔

بالی ووڈ کی موسٹ ٹیلنٹیڈ اداکارہ سارہ علی خان (Sara Ali Khan) نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔ ان تصاویر میں مسکراہت کرتی ہوئی بے حد معصوم لگ رہی ہیں۔ اداکارہ کا انداز دیکھ کر فینس کے ساتھ ساتھ سیلبس بھی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔

سارہ علی خان سفید رنگ کے کراپ ٹاپ اور رپڈ ڈینم جینس میں اپنے تین موڈ والی تصاویر شیئر کی ہیں۔

پہلی تصویر میں زمین پر بیٹھی ہوئی مسکراہٹ دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ کھلے بالوں میں سارہ علی خان بے حد معصوم لگ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.